ابراہیم فائبرز لمٹڈ ایک پیداواری کمپنی ہے جومختلف اقسام کی سرگرمیوں میں مشغول ہے جن میں پولیسٹر یارن اورپولیسٹر سٹیپل بنانا، اقتصادی خدمات، بینکنگ اور انرجی شامل ہیں۔
پولیسٹر پلانٹ مینوفیکچرِنگ کرنے والےعمل کی تعمیل ایک ہی مقام پرتین پیداواری مراحل سے گزر کر ہوتی ہے۔ یہ عمل فیصل آباد، شیخو پورہ روڈ، فیصل آباد میں 38 کلو میٹر رقبے پر پھیلےہوئےمقام پرانجام دیے جاتے ہیں اوریہ جگہ سو ایکڑ سےزیادہ کے رقبے پر محیط ہے اور سالانہ 390,600 ٹن پولیسٹر(پی ایس ایف) پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
سپن یارن ڈیویزن آف ابراہیم فائبرز لمیٹڈ تین منصوبوں پر مشتمل ہے