Skip to content
Ibrahim Fibres Limited
Ibrahim Fibres LimitedIbrahim Fibres Limited
  • ہوم
  • کمپنی
    • کمپنی پروفائل
    • ابراہیم گروپ – ٹائم لائنز
    • ویژن، مشن اور بنیادی اقدار
    • مینجمنٹ فلاسفی
    • کاروباری سرگرمیاں
    • ابراہیم ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • گورننس
    • بورڈ آف ڈائریکٹرز
    • حصصداری کا طریقہ کار
    • کمپنی کے آڈیٹر اور قانونی مشیر
  • سرمایہ کاروں کے تعلقات
    • سرمایہ کاروں کی شکایتیں
    • سرمایہ کاروں کی شکایات
    • اطلاع براے سالانا اجلاس عام
  • میڈیا روم
    • ممبرشپ کی معلومات
    • سرٹیفیکیشن
    • اعلانات
  • ڈائریکٹروں کا انتخاب
    • نوٹسس
  • معلومات متعلقہ سرمایہ کار
    • جنرل انفارمیشن
    • مالیاتی۱عد۱دوشمار
    • سالانہ رپورٹ
    • چھ ماہی رپورٹ
    • سہ ماہی رپورٹ
  • کیریئر
    • آجر کی طرف سے انتخاب
    • آن لائن درخواست
  • رابطہ کریں
  • اردو
  • English (English)
 
  • ہوم
  • کمپنی
    • کمپنی پروفائل
    • ابراہیم گروپ – ٹائم لائنز
    • ویژن، مشن اور بنیادی اقدار
    • مینجمنٹ فلاسفی
    • کاروباری سرگرمیاں
    • ابراہیم ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • گورننس
    • بورڈ آف ڈائریکٹرز
    • حصصداری کا طریقہ کار
    • کمپنی کے آڈیٹر اور قانونی مشیر
  • سرمایہ کاروں کے تعلقات
    • سرمایہ کاروں کی شکایتیں
    • سرمایہ کاروں کی شکایات
    • اطلاع براے سالانا اجلاس عام
  • میڈیا روم
    • ممبرشپ کی معلومات
    • سرٹیفیکیشن
    • اعلانات
  • ڈائریکٹروں کا انتخاب
    • نوٹسس
  • معلومات متعلقہ سرمایہ کار
    • جنرل انفارمیشن
    • مالیاتی۱عد۱دوشمار
    • سالانہ رپورٹ
    • چھ ماہی رپورٹ
    • سہ ماہی رپورٹ
  • کیریئر
    • آجر کی طرف سے انتخاب
    • آن لائن درخواست
  • رابطہ کریں

بورڈ آف ڈائریکٹرز

You are here:
  1. Home
  2. بورڈ آف ڈائریکٹرز
شیخ مختار احمد
چیئرمین

شیخ مختار احمد

محمد نعیم مختار
چیف ایگزیکٹو آفیسر

محمد نعیم مختار

محمد وسیم مختار
ڈائریکٹر

محمد وسیم مختار

محمد وقار
ڈائریکٹر

محمد وقار

محمد نعیم اصغر
ڈائریکٹر

محمد نعیم اصغر

عبدالحمید بھٹہ
ڈائریکٹر

عبدالحمید بھٹہ

اکرام الحق میاں
ڈائریکٹر

اکرام الحق میاں

شیخ مختار احمد

چیئرمین

شیخ مختار احمد

15 – کلب روڈ، فیصلآباد.

آپ نے قیامِ پاکستان کے بعد فوراً انڈیا سے ہجرت کرکے اپنی کاروباری سرگرمیوں اور پیشہ وارانہ امور کاآغاز کیا اور شب و روز محنت شاقہ کے ذریعے پاکستان کی صنعتی اور معاشی ترقی میں اپنی کاروباری فہم و فراست اورراہنمائی کرنے والی صلاحیت کے ذریعے بے پناہ اضافہ کیااور ممدومعاون ثابت ہوئے ۔ صنعتی اورمعاشی شعبہ جات میں آپ 56 سالہ عملی تجربہ رکھتے ہیں ۔ اس تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے آپ کئی صنعتی اور مالیاتی ادارے کامیابی سے چلارہے ہیں ۔ آپ کی زیر قیادت ابراہیم گروپ ترقیوں اورکامیابیوں کاسفر سمیٹتے افق پر ایک رخشندہ ستارے کی مانند چمک رہاہے اورملک کا ایک کامیاب کاروباری گروپ ہے ۔شیخ مختار احمد نے پاکستان انسٹی ٹیٹوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے کارپوریٹ گورننس لیڈر شپ سکلز (Corporate Governance Leader Ship Skills) پروگرام (Program) پاس کیا اور آپ ایک سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر ہیں آپ نے 2005ء میں آلائیڈ بینک کے بورڈ میں شمولیت اختیار کی اور اس کے علاوہ آپ بطور چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ابراہیم ایجنسیز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ، چیئرمین ابراہیم فائبرزلمیٹڈ الائیڈ بینک آف پاکستان (Asset Management Company) میں اپنے فرائض بطریق احسن انجام دے رہے ہیں ۔

محمد نعیم مختار

چیف ایگزیکٹو آفیسر

محمد نعیم مختار

1۔ احمد بلاک نیوگارڈن ٹاؤن لاہور

آپ نے ماسٹر ان بزنس ایڈمنسٹریشن (MBA) کی ڈگری لندن کے معروف تعلیمی ادارے کارڈ ف بزنس سکول سے حاصل کی ۔ ٹیکسٹائل میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برطانیہ سے اور چارٹرڈ ٹیکسٹائل انجینئر(Ctex ATI) مانچسٹر کے ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ سے پاس کیا۔

آپ M/s ابراہیم فائبر لمیٹڈ اور M/s ابراہیم ہولڈنگز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔ آپ M/s ابراہیم ایجنسی لمیٹڈ، ABL Asset Management Company Limited، کراچی تعلیمی بزنس فورم، پاکستان جرمن بزنس فورم کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں سے ہیں۔ 2004ء سے آپ الائیڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین ہیں اور آپ نیشنل مینجمنٹ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ہیں۔ آپ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (Lums) کی پاکستان بزنس کونسل میں نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ NUST کارپوریشن ایڈوائزری کونسل میں بینکنگ سیکٹر کے Industry Co-Chair ہے۔ اس کے علاوہ آپ NUST Global Think Tank Network کے سینئر فیلوہے۔

محمد وسیم مختار

ڈائریکٹر

محمد وسیم مختار

15کلب روڈ فیصل آباد،

آپ نے ماسٹر ان بزنس ایڈمسٹریشن کی ڈگری بوتھ سکول آفس بزنس شکاگو یونیورسٹی USAایلی نائیس (Booth School of Business (Illinoise) سے مکمل کی اس کے علاوہ آپ نے ماسٹر ز ڈگری (TQM) ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ سسٹم اور انفارمیشن سسٹم میں بی ایس سی ڈگری بھی حاصل کی یہ ڈگری آپ نے ویلز، برطانیہ کی معروف یونیورسٹی (Glamorgan) سے حاصل کی آپ کا سرمایہ کاری ، انفارمیشن ، ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبے میں 20سال کا متنوغ التوع تجربہ ہے. الائیڈ بینک آف پاکستان کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ اورمزین کرنے کے عمل میں آپ کے وسیع تجربے نے اہم کردار ادا کیا۔2004ء سے آپ الائیڈ بینک آف پاکستان کے بور ڈآف ڈائریکٹرز میں شامل ہیں اور آپ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کے سرٹیفائیڈ ڈائریکٹرہیں ۔ اس کے علاوہ ابراہیم فائبرز لمیٹڈ, ابراہیم انجینسیزپرائیویٹ لمیٹڈ،الائیڈ بینک آف پاکستان کے (Asset Management Company) لمیٹڈ ،ابراہیم ہولڈنگز پرائیوٹ لیمیٹڈ, آئ۔ایچ ہولڈنگز پرائیوٹ لیمیٹڈ,  ہبکواورعریبین کنٹری کلب  میں بطور ڈائریکٹر آپ اپنے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دے رہے ہیں ۔

محمد وقار

ڈائریکٹر

محمد وقار

ہاؤس نمبر 113 بی ٹی سوسائٹی، کینال بینک، لاہور

محمد نعیم اصغر

ڈائریکٹر

محمد نعیم اصغر

ایچ. نمبر 33، عثمان سٹریٹ، ابوبکر بلاک، مسلم ٹاؤن، فیصل آباد.
عبدالحمید بھٹہ

ڈائریکٹر

عبدالحمید بھٹہ

1احمد بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور ۔

آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے اکنامکس میں ماسٹر ڈگری حاصل کی کراچی یونیورسٹی کے ایس ایم لاء کالج سے LLBکی ڈگری حاصل کی صنعتی انتظام وانصرام  اور صنعتی افرادی قوت کی مینجمنٹ اوران کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کا آپ کا تیس سالہ تجربہ ہے ۔

اکرام الحق میاں

ڈائریکٹر

اکرام الحق میاں

ہاؤس نمبر94سٹریٹ نمبر28خیابان سحر فیز 6ڈی ایچ اے کراچی ۔

کمپنی
  • ہمارے متعلق
  • کمپنی پروفائل
  • ابراہیم گروپ – ٹائم لائنز
  • ویژن، مشن اور بنیادی اقدار
  • مینجمنٹ فلاسفی
  • کاروباری سرگرمیاں
  • ابراہیم ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
گورننس
  • کمپنی کے آڈیٹر اور قانونی مشیر
  • حصصداری کا طریقہ کار
  • بورڈ آف ڈائریکٹرز
میڈیا روم
  • اعلانات
  • سرٹیفیکیشن
  • ممبرشپ کی معلومات
کاروبار
  • پولیسٹر
  • ٹیکسٹائل
  • پاور جنریشن
  • مالیاتی خدمات
Copyright © 2014-2019 Ibrahim Group of Business All rights reserved. کاپی رائٹ © 2014-2018 ابراہیم گروپ آف بزنس تمام حقوق محفوظ ہیں.

Powered by VirtueNetz

| Modified on: January 18, 2021
Site Map سائٹ-میپ
Go to Top